محرم کی ثقافت:الحاد کی دو نمبر چپ-پہلا حصّہ

3 Comments

  1. درازیِ عُمر کی دعائیں عامر حُسینی صاحب ،،،
    یہ مذہب بنام ثقافت دراز دستیاں آج کی نہیں ہیں اِس کی بھی ایک تاریخ ہے ،،
    آپ نے بہت جامع اور مدلل لکھا ،،،
    لیکن بحث برائے بحث والے اِسے بھی اچھالیں گے ،،،
    آپ نے عربوں کی نفسیات میں دیومالائی تصور کا تذکرہ کیا ،،، یہ چیز دُنیا کی ہر تہذیب سے جُڑی ہے ،، ہر آدمی

    خوابوں کا اسیر ہے ،،،ہر شخص کے ہیرو بھی ہیں اور ولن بھی ،،،
    حُسین حُریت پسندوں کا ہیرو ہے ،،، کربلا جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا استعارہ ہے ،،،
    جیسے صلیب اور عیسی صبر اور رضا کی علامتیں ہیں ،،،
    جابر اور ظالم کے حواری اور درباری بھی سدا سے موجود رہے ہیں سو آج بھی ہیں ،،،
    یہ چراغ مصطفوی اور شرار بو لہبی بھی خیر و شر کے استعارے ہیں ،،،،تھے ،، ہیں اور رہیں گے ،،،
    آپکی تحقیق اور عرق ریزی قابل داد ہے ،،،

    Like

  2. ایک خوبصورت اور جامع مبسوط تحریر کہ جو پوری فراخدلی اور کشادہ ظرفی سے غیر جانبدارانہ سوچ کیساتھ سامنے لائی گئی ہے اس چشم کشا تحریر پہ صاحب مضمون لائق ستائش و تحسین ہیں

    Like

Leave a comment